عام آدمی کےلئے ریلیف کے اقدامات ہماری ترجیح ہیں ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب

1

اسلام آباد۔23جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

عام آدمی کےلئے  ریلیف  کے اقدامات ہماری ترجیح ہیں۔