اسلام آباد، 20 جون ( اےپی پی): ، وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ذاتی مفاد کے لئے آئین اور ملک کو داؤ پر لگا دیا۔