نوے روز والی ترمیم بنیادی انسانی حقوق کو مدنظر رکھ کر کی گئی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

7

اسلام آباد، 22 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوے روز والی ترمیم بنیادی انسانی حقوق کو مدنظر رکھ کر کی گئی۔