نیب قوانین میں ترامیم وقت پر کر لی جاتیں تو پاکستان کا معاشی نقشہ بہتر ہوتا ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

9

اسلام آباد، 22 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ترامیم وقت پر کر لی جاتیں تو پاکستان کا معاشی نقشہ بہتر ہوتا۔