وزیر اعظم کو عام آدمی کی مشکلات کا احساس ہے، سی پیک کے ثمرات عام آدمی تک  پہنچائیں گے،وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی نیوز کانفر

24

اسلام آباد، 17 جون ( اےپی پی): وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو عام آدمی کی مشکلات کا احساس ہے، سی پیک کے ثمرات عام آدمی تک  پہنچائیں گے۔