اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لئے 800 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔