پائیدار اور جامع معاشی ترقی کا حصول ہماری ترجیح ہے، مفتاح اسماعیل

28

اسلام آباد، 09 جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 2021-22 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏پائیدار اور جامع معاشی ترقی کا حصول ہماری ترجیح ہے۔