پاکپتن،29 جون (اے پی پی): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن نصیب اللہ نے ڈی پی او آفس پاکپتن میں کھلی کچہری لگائی،درخواست گزاروں سے انکی شکایات سنیں اور شکایات کے ازالے کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او آفس پاکپتن میں روزانہ ک
ی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جاتا ہے۔