پنجاب حکومت کے بارے میں عدالتی فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی ذمہ داری میڈیا پر عائد ہوتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

28

اسلام آباد،30 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے بارے میں عدالتی فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی ذمہ داری میڈیا پر عائد ہوتی ہے۔