چار سال حکومت کرنے کے باوجود عمران خان کی بے بنیاد الزام تراشیاں جاری ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

12

اسلام آباد،30 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار سال حکومت کرنے کے باوجود عمران خان کی بے بنیاد الزام تراشیاں جاری ہیں۔عمران خان کو ثابت شدہ جھوٹ دہراتے ہوئے شرم نہیں آتی؟

 انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کے بارے میں عدالتی فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی ذمہ داری میڈیا پر عائد ہوتی ہے۔