اسلام آباد، 23 جون ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گروپ آف فرینڈز کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن سے آگاہی کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی جا سکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی متعلقہ کمیٹی کو مسئلہ کے حل کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا۔











