ہمارا ایجنڈا ہے کہ پہلے ریاست پھر سیاست، ریاست بچ جائے اسی سوچ کے تحت فیصلے کر رہے ہیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب

5

اسلام آباد۔23جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ہمارا ایجنڈا ہے کہ پہلے ریاست پھر سیاست، ریاست بچ جائے اسی سوچ کے تحت فیصلے کر رہے ہیں۔