ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر ڈس انفارمیشن کے سدباب کے لئے اقدامات کئے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

6

 اسلام آباد، 23 جون ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گروپ آف فرینڈز کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کہا ہے کہ ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر ڈس انفارمیشن کے سدباب کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ڈس انفارمیشن سے آگاہی کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی جا سکتی ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی متعلقہ کمیٹی کو مسئلہ کے حل کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا۔