اسلام آباد۔14جون (اے پی پی): وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ2013 میں 503 ارب روپے گردشی قرضہ اب 4 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے توانائی کے شعبہ میں 1100 ارب روپے سبسڈی دی ہے۔