اسلام آباد، 09 جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 2021-22 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجرا ء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2017-18 میں ہم گندم، چینی اور کپاس برآمد کر رہے تھے ، اس سال تین ملین ٹن گندم درآمد کرنا پڑ رہی ہے۔