Home Documentaries عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، تمام حقائق عوام...

عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، تمام حقائق عوام کے سامنے رکھیں گے؛وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد،06جولائی(اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے بدھ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، تمام حقائق عوام کے سامنے رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ بجلی کے چھوٹے صارفین کو ریلیف کی فراہمی پنجاب حکومت کے بجٹ کا حصہ ہے،پنجاب حکومت کی روشن گھرانہ سکیم کسی الیکشن مہم کا حصہ نہیں ہے.انہوں نے کہا کہ عمران خان کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا نہیں بلکہ صرف عوام دشمنی ہے۔

Exit mobile version