ملک بھر سے چترال آئے سیاحوں کو اختیاطی تدابیر اختیار نا کرنے پر مشکلات کا سامنا

20

چترال،07جولائی(اے پی پی):چترال میں منائے جانے والے مختلف تہواروں کو دیکھنے کیلئے ملک بھر سے سیاح آتے ہیں جو اپنے ساتھ چھوٹی اور نازک قسم کی گاڑیاں لاتے ہیں جو یہاں کی سڑکوں کیلئے بالکل موزوں نہیں ہوتی اور چترال جیسے پہاڑی علاقوں کے راستوں سے ناواقف ہونے کی وجہ سے اکثر مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں اس سلسلے میں ایک پبلک سروس پیغام پر مبنی  دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی یہ خصوصی رپوٹ۔۔