ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی کام کرے گی: وفاقی وزیرِ داخلہ

1

اسلام آبا د ،06 جولائی (اے پی پی ):وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی کام کرے گی۔