عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں سو موٹو لیں، منشیات ثابت ہونے پر مُجھے سخت ترین سزا دیں ،وفاقی وزیرِ داخلہ

3

 اسلام آباد ،06 جولائی (اے پی پی ):وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں سو موٹو لیں، منشیات ثابت ہونے پر مُجھے سخت ترین سزا دیں۔