آج متفقہ فیصلہ ہوا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی: اکرم درانی

22

لاہور, جولائی 19(اے پی پی): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی نے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج متفقہ فیصلہ ہوا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔