ان بچوں پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں جو اب بھی سکول سے باہر ہیں، وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

3

کراچی، 29 جولائی(اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان بچوں پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں جو اب بھی سکول سے باہر ہیں۔