اوکاڑہ،02جولائی( اے پی پی): تھانہ بی ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، پانچ ملزمان کو گرفتار کرکےان کے قبضہ سے منشیات اور پتنگ فروشی کا سامان برآمدکر لیا ۔ملزمان کی شناخت ارشد، ہارون، راشد، کاشف، سعید احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔