بلدیاتی انتخابات سندھ حکومت نے ملتوی نہیں کرائے،  وفاقی وزیر شازیہ مری کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس

3

اسلام آباد۔21جولائی  (اے پی پی): وفاقی وزیر شازیہ مری   نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی  کے ساتھ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سندھ حکومت نے ملتوی نہیں کرائے۔