اسلام آباد،23جولائی(اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ جھوٹے الزامات لگانے پر میڈیا معذرت نہیں کرتا تو افسوس ہی کر لے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمان کے فیصلے اسمبلیوں میں ہونے چاہئیں۔