رینالہ خورد،29جولائی(اےپی پی): شہر وگردونواح میں تیز بارش کےبعد ہرطرف جل تھل ہوگیا، بارش سے گرمی اورحبس کازور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے ، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ہیں ۔