اسلام آباد، 29 جولائی(اے پی پی):مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نےجمعہ کو یہاں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ پر ہے بھوٹان سے 2.2 ملین ڈالر پی ٹی آئی اور عمران کے اکاؤنٹس میں آئے۔