اسلام آباد، 04 جولائی ( اےپی پی): مشیر برائے امور کشمیر قمر الزمان کائرہ
نے کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت کی نااہلی، بروقت فیصلوں کے فقدان اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ کی سے بجلی کا بحران پیدا ہوا ہے۔