عارف والا،23جولائی(اے پی پی): شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہو ئی ہے اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔