عدلیہ سے امید ہے کہ گزشتہ فیصلوں کی روشنی میں پاکستان کیلئےانصاف کریں گے؛وفاقی وزیر شازیہ مری

20

کراچی،24 جولائی(اے پی پی):وفاقی وزیر شازیہ مری نے اتوار کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ سے امید ہے کہ گزشتہ فیصلوں کی روشنی میں پاکستان کیلئےانصاف کریں گے۔