عمران خان ملک میں سیاسی عدم استحکام اور خانہ جنگی چاہتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

29

لاہور،19 جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب  نے لاہور میں پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں سیاسی عدم استحکام اور خانہ جنگی چاہتا ہے۔