عمران نیازی کی سیاست معاشرے میں انتہاپسندی اور نفرت کو فروغ دینے پر مبنی ہے ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

9

لاہور، جولائی 9(اے پی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی سیاست معاشرے میں انتہاپسندی اور نفرت کو فروغ دینے پر مبنی ہے۔