اسلام آباد، 04 جولائی ( اےپی پی): مشیر برائے امور کشمیر قمر الزمان کائرہ
نے کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار میں غیر ملکی ایندھن کی جگہ مقامی ایندھن استعمال ہوگا۔