اسلام آباد، 04 جولائی ( اےپی پی): وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کے بحران کی وجہ سے موجودہ حکومت کے سخت فیصلے آئندہ دنوں میں ملک کیلئے بہتر ثابت ہونگے۔