مری، 10 جولائی (اےپیپی): ملکہ کوہسارمری میں عیدکی تعطیلات کےدوسرےدن سیاحوںکی آمدکاسلسلہ شروع ہوگیا۔ مری کےخوشگوارموسم سےلطفاندوزہونےکےلیےسیاح ملک بھرسےیہاںکےقدرتی حسین نظاروںسےلطف اندوزہورہےہیں ۔حکومت کی ہدایات پرڈپٹی کمشنرعمرفاروق ۔سی پی اواورانتظامی ہکےدیگرافسران پولیس یہاںآنےوالےسیاحوںکوہرممکن سہولیات بہام پہنچانےکےلۓکوشاںہیں ۔سیاح فیملیوں آنےوالوںکوبہارہ کہوسےگرین بسوںکےذریعےلوہرٹوپہپہنچایاجارہاہے۔