وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کی ملاقات

17

اسلام آباد،  یکم  جولائی (اے پی پی ): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے  جمعہ  کو  یہاں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں ملک  کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔