وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بذریعہ ہیلی کاپٹر ضلع لسبیلہ کے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ دور دراز علاقوں کا فضائی جائزہ 

15

کوئٹہ، 28 جولائی ( اے پی پی ):وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو  نے بذریعہ ہیلی کاپٹر ضلع لسبیلہ کے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ دور دراز علاقوں کا فضائی جائزہ  لیا ۔ وزیراعلیٰ کو متعلقہ حکام کی جانب سے موجودہ صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔