وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

27

اسلام آباد ، 30 جولائی  (اے پی پی ): وزیرِ اعظم شہباز شریف نے   بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف گوٹھ علی مردان شمبانی کا فضائی دورہ کر رہے ہیں۔ چیف سیکٹری بلوچستان، وزیرِ اعظم کو دورے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر بریفنگ دے رہے ہیں۔