چترال؛ وادی ارکاری کا شالی گاؤں جدید دور میں بھی صحت، تعلیم اور مواصلات جیسے سہولیات سے محروم

16

چترال،31 جولائی  (اے پی پی ):  وادی ارکاری کے شالی گاؤں کے لوگ اس جدید دور میں بھی صحت، تعلیم اور مواصلات جیسے سہولیات سے محروم ہیں۔ یہاں کے لوگ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس گاؤں میں ایک ایسا ہسپتال تعمیر کیا جائے جہاں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی علاج معالجے کی سہولیات بھی میسر ہو۔

 تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔