چترال، 11 جولائی (اےپی پی):عید کے دوسرے دن بھی اکثر سفید پوش لوگ اس امید سے مویشی منڈی کا چکر لگاتے ہیں کہ شائد ان کو مناسب قیمت پر قربانی کا جانور مل سکے اور وہ بھی سنت ابراہیمی ادا کرسکیں۔ اس منڈی میں دو ایسے دھنبے بھی ہیں جن کی چار، چار سینگیں ہیںیہ عجیب الخلقت بھیڑگاہکوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
مزید جانتے ہیں گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔