کوئٹہ؛ نالوں پر تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ، نکاسی آب کو یقینی بنایا جا رہا

57

کوئٹہ، 12جولائی (اے پی پی): ضلعی انتظامیہ کا نالوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن زور و شور سے جاری ہے،  شہر کے تمام نالوں پر تجاوزات کو گرا کر پانی کے نکاس کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔آپریشن کے دوران انتظامیہ کیجانب سے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔