لاہور ، جولائی 4 (اے پی پی): وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی دیں گے۔