بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی نوعیت تبدیل کرنے کی کوشش کی جس پر عالمی برادری کو آواز اٹھانی چاہیے؛ سابق سیکرٹری خارجہ ریاض محمد خان

3

اسلام  آباد، 05 اگست  (اے پی پی ): سابق سیکرٹری خارجہ ریاض محمد خان نے    جمعہ کو  یہاں   یوم استحصال  کشمیر    کے موقع پر  پینل مباحثہ کے  بعد   اے پی پی سے خصوصی   گفتگو میں کہا ہے کہ بھارت  نے مقبوضہ کشمیر کی  نوعیت  تبدیل  کرنے  کی کوشش کی جس پر عالمی برادری کو آواز اٹھانی چاہیے ۔