رینالہ خورد؛تھانہ ستگھرہ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج کرلیاگیا

1

رینالہ خورد،06اگست(اےپی پی): پولیس  نے بدنام زمانہ منشیات فروش مسمی مصدق ولد عاشق قوم کھرل سکنہ دس ون آر کو چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا اور 1660 گرام چرس برآمدکرکے بجرم 9C/CNSA کے تحت مقدمہ نمبر 254/22 تھانہ ستگھرہ درج رجسٹرکرکے  ملزم کو جیل بھیج دیاہے۔