ہماری قیادت نے سختیاں برداشت کیں مگر شکوہ نا کیا ،وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

1

اسلام آباد۔15اگست  (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ  نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ ہماری قیادت نے سختیاں برداشت کیں مگر شکوہ نا کیا۔