امیجنیرنگ دا فیوچر  کے عنوان سے دو روزہ “لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ” کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح آج اسلام آباد میں ہوا۔

6

اسلام آباد، 17 اگست ( اےپی پی): امیجنیرنگ دا فیوچ    کے عنوان سے دو روزہ “لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ” کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح آج اسلام آباد میں ہوا۔  افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل تھے۔

 دو روزہ سربراہی اجلاس میں دنیا کے مختلف حصوں سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

 سربراہی اجلاس کے دونوں دن ہائبرڈ ہوں گے، جس میں پاکستان اور بیرون ملک سے 1000 سے زائد کاروباری مندوبین کی شرکت ہوگی۔