ایمرجنسی ریلیف فنڈ کے تحت سیلاب متاثرین کو نقد رقوم دینے کا سلسلہ جاری ہے؛ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب

7

اسلام آباد، 22 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیر کو یہاں  پریس کانفرنس میں  کہا ہے  کہ ایمرجنسی ریلیف فنڈ کے تحت سیلاب متاثرین کو نقد رقوم دینے کا سلسلہ جاری ہے۔