بلوچستان بھر میں جشن آزادی کی تقاریب روایتی جوش و خروش سے منانے کے لئے تیاریاں جاری

9

کوئٹہ، 10جولائی (اے پی پی): بلوچستان بھر میں جشن آزادی کی تقاریب روایتی جوش و خروش سے منانے کے لئے تیاریاں جاری ہیں، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جشن آزادی کی مناسبت سے سرکاری عمارات پر چراغاں کیا جارہا ہے۔  کوئٹہ میٹرو پولیٹن کی عمارت میں چراغاں کے لئے کارپوریشن کا عملہ متحرک ہے اور جشن آزادی کی مناسبت سے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی بلڈنگ کو خوبصورتی سے آراستہ کیا جارہا ہے۔