تعمیر پاکستان کے مشن کو قومی سیاسی قیادت نے جمہوری و آئینی جدوجہد سے آگے بڑھایا؛ وزیراعظم محمد شہباز شریف 

5

اسلام آباد، 14 اگست (اے پی پی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے یوم  آزادی  پر  قومی سے  خطاب میں کہا ہے کہ  تعمیر پاکستان کے مشن کو قومی سیاسی قیادت نے جمہوری و آئینی جدوجہد سے آگے بڑھایا۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیر کی 75 ویں سالگرہ پر تحریک آزادی کے جانثاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔