اسلام آباد، 22 اگست (اے پی پی):رہنما مسلم لیگ (ن) محسن شاہنواز رانجھا نے پیر کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن سے تین ہفتے کا وقت مانگنا غیر آئینی ہے۔
توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن سے تین ہفتے کا وقت مانگنا غیر آئینی ہے۔











