تھرپارکر،05 اگست (اے پی پی):ننگر پارکر میں مون سون کی شدید بارش برسنے سے سالوں سے سوکی ہوئی بھٹيانی ندی اور گوردڑو دونوں نہریں پانی سے بھر گئی ہیں ۔کارونجہر پہاڑ کا پانی رن کچھ پانی سوکے سمندر میں چھوڑ کرتا تھا مگر اس وقت حکومت نے کافی تعداد میں ڈيم بنائے ہیں جہاں پانی جمع ہوتا ہے اور وہ پانی کھیتی باڑی میں کام آتا ہے یہاں دنیا کی بہترین فصل پیاز ہوتی ہے ۔